رواں ماہ کی 10 تاریخ کو اقوام متحدہ کے
خصوصی روئیداد نویس برائے انسانی حقوق جاوید رحمان نے ایرانی حکومت سے
گنجائش سے زیادہ بھری جیلوں سے سیاسی قیدیوںکی عارضی رہائی کی اپیل کی تھی،
انہوں نے کہا تھا کی جیلوں میں قیدی کورونا میں تیزی سے مبتلا ہو رہے ہیں۔ایران کی وزارت صحت و طبی تعلیم نے کہا ہے کہ ملک بھر میں اب تک کورونا وائرس کے 1 کروڑ مشتبہ افراد کی سکریننگ کی جا چکی ہے۔
نائب وزیر صحت علی رضا رئیسی نے بتایا ہے کہ گزشتہ چار روز کے دوران مہلک
وائرس کے تقریباً 1 کروڑ مشتبہ افراد کی سکریننگ کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا
کہ 65 لاکھ افراد کی انفرادی طور پر صحت کے مراکز میں جبکہ 35 لاکھ افراد
کی آن لائن پلیٹ فارم پر سکریننگ کی گئی اور 900 متاثرہ افراد کو ہسپتالوں
میں منتقل کیا گیا ہے۔ ایران میں وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 14 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
Post Top Ad
Your Ad Spot
منگل، 17 مارچ، 2020
Home
ایران میں لاکھوں لوگ کورونا وائرس کی وجہ سے مر سکتے ہیں
ایران میں لاکھوں لوگ کورونا وائرس کی وجہ سے مر سکتے ہیں
ایران میں لاکھوں لوگ کورونا وائرس کی وجہ سے مر سکتے ہیں
Tags
ایران میں لاکھوں لوگ کورونا وائرس کی وجہ سے مر سکتے ہیں#
Share This
About Ideal Vision Education
ایران میں لاکھوں لوگ کورونا وائرس کی وجہ سے مر سکتے ہیں
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
نمایاں پوسٹ
پنجاب حکومت نے ملتان کی لیبرکالونی میں3 ہزارمریضوں کیلئے قرنطینہ قائم کردیا
پنجاب حکومت نے ملتان کی لیبرکالونی میں3 ہزارمریضوں کیلئے قرنطینہ قائم کردیا ماسک، حفاظتی کٹ اور سینی ٹائزرمقامی سطح پرتیار کیے ج...
مشہور خبریں
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
Ideal Vision Education

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں